100

*جھنگ(جاوید اعوان سے)جمعیت علماء اسلام کی مرکزی مجلس شوری کے ممبر شہباز احمد گجر ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہا ھے کہ*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)جمعیت علماء اسلام کی مرکزی مجلس شوری کے ممبر شہباز احمد گجر ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے*
*کہ حکومت پنجاب کی طرف سے بسنت منانے کے حوالہ سے آرڈننس کا اجراء نہایت غلط اقدام ہے بچوں اور جوانوں کو ماضی کی طرح موت کے منہ میں دھکیلنے کا باعث بنے گا(مجوزہ آرڈننس ) بسنت پرپابندی سے بڑے مثبت نتائج حاصل ہوئے تھے اور سینکڑوں بچوں ونوجوانوں کی زندگیاں محفوظ ہو گئی تھیں اب حکومت آرڈننس جاری کرکے دوبارہ قاتل بسنت کا سلسلہ آخر کیوں شروع کروانا چاہتی ہے۔اس اقدام کے پیچھے مقاصد کیا ہیں۔حکومت یہ آرڈننس فی الفور واپس لے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں