*جھنگ(جاوید اعوان سے) جھنگ میں غیر معیاری مصالحہ جات کی کھلے عام فروخت کاسلسلہ جاری ھے* *جبکہ فوڈ اتھارٹی خاموش تماشائی بن گئی بڑی مارکیٹوں میں ملاوٹ شدہ سرخ مرچ ہلدی اور مصالحہ کھلے عام فروخت کیا جارہا ھے جو گھروں میں قائم فیکٹریوں میں تیا ر کیا جاتا ھے اور یہ مصالحے ہوٹلوں کینٹینوں شادی ہالوں کو سستے داموں فروخت کئے جاتے ہیں جن کی وجہ سے شہری معدے کی خطرناک بیماریوں میں مبتلا ھو رھے ہیں تمام صورتحال واضح ھونے کے باوجود فوڈ اتھارٹی جھنگ نے چپ سادھ رکھی ھے عوام نے مضرصحت مصالحہ بنانے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا مطالبہ کیا ھے*
29