185

*جھنگ(جاوید اعوان سے)پروفیسر اشفاق احمد ہرل پرنسپل گورنمنٹ کامرس کالج جھنگ کو سکیل 20 میں ترقی ملنے پر پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جھنگ کے اعلی سطحی وفد نے حاجی شمشاد حسین کی سر پرستی میں پرنسپل افس میں ان سے ملاقات کی اور انہیں مبارک باد پیش کی اور تحائف پیش کیے*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)پروفیسر اشفاق احمد ہرل پرنسپل گورنمنٹ کامرس کالج جھنگ کو سکیل 20 میں ترقی ملنے پر پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جھنگ کے اعلی سطحی وفد نے حاجی شمشاد حسین کی سر پرستی میں پرنسپل افس میں ان سے ملاقات کی اور انہیں مبارک باد پیش کی اور تحائف پیش کیے*۔اس موقع پر پروفیسر اشفاق احمد ہرل نے یونین کے وفد کے اعزاز میں پرتکلف چائے کا اہتمام کیا۔اور سب کا شکریہ ادا کیا۔وفد میں مہر فیاض حسین سیال۔ملک عمر حیات حسام۔عبدالرازق قادری۔سید شہروا علی شاہ۔میاں عابد سلیم بھٹہ۔مہر وسیم عباس سیال۔قیصر عباس نون۔ملک مدثر عباس۔میاں راشد منہاس مدنی۔میاں عمران ربانی۔ملک ناصر علی۔اور کلیم احمد۔شامل تھے۔اخر پر حاجی شمشاد حسین نے پروفیسر صاحب کی ترقی اور کامیابی کے لیے دعا کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں