147

*وزیرِ اعلیٰ پنجاب* *مریم نواز شریف* *رانا سکندر حیات* *صوبائی وزیر تعلیم پنجاب* *ثانیہ عاشق* *(معاونِ خصوصی برائے سپیشل ایجوکیشن، CM Punjab )*

*وزیرِ اعلیٰ پنجاب*
*مریم نواز شریف*
*رانا سکندر حیات*
*صوبائی وزیر تعلیم پنجاب*
*ثانیہ عاشق*
*(معاونِ خصوصی برائے سپیشل ایجوکیشن، CM Punjab )*
دیگر متعلقہ حکام سے مؤدبانہ درخواست ھے کہ شدید موسمی حالات کے باعث سپیشل ایجوکیشن کے بچوں کی صحت کو مدِنظر رکھتے ہوئے ان کی تعطیلات میں کم از کم ایک ہفتہ مزید توسیع کی جائے۔ یہ بچے زیادہ حساس ہوتے ہیں اور اس موسم کا مقابلہ کرنا ان کے لیے مشکل ہے۔

Special Persons Need Special Care All Over the World

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں