*جھنگ(جاوید اعوان سے)سکولوں میں صفائی اور تعلیمی معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ھوگا!*
محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو اہم ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
اہم نکات:
پنجاب کے تمام سرکاری سکولوں میں اعلیٰ درجے کی صفائی اور بہترین تعلیمی معیار کو یقینی بنانا لازمی ہے۔
سیکرٹری سکول ایجوکیشن کسی بھی وقت سکولوں کا اچانک دورہ (Surprise Visit) کر سکتے ہیں۔
کسی بھی قسم کی کوتاہی کی صورت میں متعلقہ CEO ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا۔حکومتِ پنجاب کا عزم: صاف ستھرا ماحول، روشن مستقبل!
148











