27

جھنگ(محمد جاوید اعوان)سیکرٹری آر ٹی اے کی نا اہلی کی وجہ سے رکشا، ویگن ، اور دیگر لوکل سواریوں نے از خود کرایہ زیادہ کردیا ہے

جھنگ(محمد جاوید اعوان)سیکرٹری آر ٹی اے کی نا اہلی کی وجہ سے رکشا، ویگن ، اور دیگر لوکل سواریوں نے از خود کرایہ زیادہ کردیا ہے ۔کم سے کم کرایہ 20 روپے کردیا غریب عوام کی عمران خان حکومت کو بددعاٸیں عوامی حلقے، زراٸع کے مطابق شہر بھر میں موٹر ساٸیکل رکشہ ، آٹو رکشہ ، جوکہ اندرون شہر استعمال ہونے والی لوکل ٹرانسپورٹ عام آدمی استعمال کرتا ہے ان کے مالکان نے نااہل سیکرٹری آر ٹی اے کی وجہ سے ٹریفک پولیس کی ساز باز سے کرایوں میں زبردست اضافہ کردیا کم سے کم فاصلہ طے کرنے کا کرایہ 20 روپے کردیا ہے پہلے ریل بازار سے کچہری چوک تک جانے کا کرایہ 10 روپے کچہری چوک سے DHQ ہسپتال تک کا کرایہ 10 روپے تھا لیکن اب 20 روپے سے 30 روپے کردیا ہے ان رکشہ مالکان سے کوٸی پوچھنے والا نہیں ہے ٹریفک پولیس اور نا اہل سیکرٹری آر ٹی اے کی ساز باز سے یہ سب کچھ ہورہا ہے عوامی حلقے مطالبہ کرلیتے ہیں کہ ان رکشہ مالکان کو لگام دی جاۓ تاکہ غریب عوام جو پہلے ہی مہنگاٸی سے تنگ آ چکی ہے انکو ریلیف مل سکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں