45

*جھنگ (جاوید اعوان سے)جمیعت علماء شیرانی گروپ کے نامزد امیدوار ایم پی اے علامہ حافظ عمیرالغزالی حلقہ پی پی 127 سے جماعت کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے آمیدوار شیخ محمد اکرم کے حق میں دستبردار ھو گئے*

*جھنگ (جاوید اعوان سے)جمیعت علماء شیرانی گروپ کے نامزد امیدوار ایم پی اے علامہ حافظ عمیرالغزالی حلقہ پی پی 127 سے جماعت کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے آمیدوار شیخ محمد اکرم کے حق میں دستبردار ھو گئے* پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم اور ہماری ٹیم مکمل این اے 109 پر شیخ وقاص اکرم کی سپورٹ کا باقاعدہ اعلان بھی کرتے ہیں اور پی پی 127 پر الحاج شیخ محمد اکرم کی سپورٹ کا باقاعدہ اعلان کر رہے ہیں اس طرح اب پی ٹی آئی کے ان دونوں آمیدوارں کی پوزیشن عوامی حلقے میں بہتر ہو چکی ہے علامہ طاہر القادری کی سپورٹ. وحدت المسلمین. شیعہ علماء کونسل کے اعلانات. جھنگ کے ہزاروں مریدین سیال شریف دیگر بزرگادین کے گدی نشینوں کی طرف سے اعلان حمایت کے بعد اگر پوزیشن دیکھی جائے تو. شیخ گروپ کا شخصیت کابینک ووٹ آزاد حیثیت میں تیس چالیس ہزار کے درمیان ہمیشہ سے موجود ہے جبکہ پی ٹی آئی کا سروے رپورٹ کے مطابق اس حلقے میں 1 لاکھ سے زائد ہے تمام تر اعداد و شمار کے مطابق دونوں سیٹوں پر پی ٹی آئی کی دونوں نشستوں پر واضع طور پر برتری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں