32

*جھنگ(جاوید اعوان سے)تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقہ بستی علی آرائیں میں بلال نامی شہری کا سر مونڈھنے کا معاملہ*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقہ بستی علی آرائیں میں بلال نامی شہری کا سر مونڈھنے کا معاملہ*ڈی پی او محمد راشد ہدایت کے نوٹس پر مرکزی ملزم ابوبکر کو فوری گرفتار کر لیا گیا ھے۔ملزم ابوبکر کے خلاف تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں مقدمہ درج کیا جارہا ھے اس موقعے پر ڈی پی او نے کہا کہ حقائق کی روشنی میں مقدمے کو میرٹ پر یکسو کیا جائے گا اور قانون ہاتھ میں لینے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں