21

*جھنگ(جاوید اعوان سے)گردآور علاقہ سٹلائیٹ ٹاؤن اور مالک پراپرٹی کی ملی بھگت۔ کم لاگت کی رپورٹ کروا کر خزانہ سرکار کو لاکھوں روپے کا ٹیکہ لگایا ذرائع* *جھنگ گردآور علاقہ سٹلائیٹ ٹاؤن اور مالک پراپرٹی کی ملی بھگت۔ کم لاگت کی رپورٹ کروا کر خزانہ سرکار کو لاکھوں روپے کا ٹیکہ لگایا گیا ھے*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)گردآور علاقہ سٹلائیٹ ٹاؤن اور مالک پراپرٹی کی ملی بھگت۔ کم لاگت کی رپورٹ کروا کر خزانہ سرکار کو لاکھوں روپے کا ٹیکہ لگایا ذرائع*
*جھنگ گردآور علاقہ سٹلائیٹ ٹاؤن اور مالک پراپرٹی کی ملی بھگت۔ کم لاگت کی رپورٹ کروا کر خزانہ سرکار کو لاکھوں روپے کا ٹیکہ لگایا گیا ھے*
*تفصیلات کے مطابق*
*جھنگ. سٹلائیٹ ٹاؤن A بلاک پراپرٹی نمبر۔ P.712/RH/SH کی رجسٹری کے لیے گردآور علاقہ نے مال کھرا کر کے پلاٹ کی اصل قیمت کم لکھی اور اس پر تعمیر شدہ بلڈنگ کی بھی غلط رپورٹ کی جس کی وجہ سے کل لاگت کم ھونے کی وجہ سے خزانہ سرکار کو لاکھوں روپے کا نقصان ھوا ھے شہری نے ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد عمیر کو درخواست گزار دی ھے کہ اس رجسٹری کو منسوخ کیا جائے اور اسکی رپورٹ کسی ایمان دار آفیسر سے کروائی جائے دوسری طرف عوامی اور سماجی حلقوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف چیف سیکریٹری پنجاب سنیئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب کمشنر فیصل آباد ڈویژن فیصل آباد ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد عمیر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو جھنگ سے اس معاملے پر اعلیٰ سطحی انکوائری کا مطالبہ بھی کیا ھے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں