99

*جھنگ.(جاوید اعوان سے)چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل شکیل قاسم کی کمال کاریگری. ڈپٹی کمشنر کی طرف سے مارک کی گئی کرپشن کی انکوائری دبا لی. ذرائع*

*جھنگ.(جاوید اعوان سے)چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل شکیل قاسم کی کمال کاریگری. ڈپٹی کمشنر کی طرف سے مارک کی گئی کرپشن کی انکوائری دبا لی. ذرائع*
*جھنگ. چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل شکیل قاسم کی کمال کاریگری. ڈپٹی کمشنر کی طرف سے مارک کی گئی کرپشن کی انکوائری دبا لی.تفصیلات کے مطابق شہری نے ڈسٹرکٹ کونسل جھنگ کے افسران جن میں چیف آفیسر. ڈسٹرکٹ آفیسر فنانس ڈپٹی ڈائریکٹر آڈٹ اینڈ اکاونٹس روڈ انسپکٹر کی کرپشن بارے سیکرٹری بلدیات کو ایک درخواست گزاری تھی سیکرٹری بلدیات نے رپورٹ کے لیے ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ کونسل جھنگ کو بھیج دی ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ کونسل جھنگ نے انکوائری کے لیے مذکورہ بالا درخواست چیف افیسر ڈسٹرکٹ کونسل جھنگ کو بھیج دی مگر تاحال درخواست غائب ھے اور اس پر کسی قسم کی کوئی کاروائی نہ ہوئی ہے شہری نے چیف افیسر ڈسٹرکٹ کونسل جھنگ قاسم شکیل سے بلمشافہ ملاقات کی تو انہوں نے کہا کہ میں جلد اس درخواست کو پایہ تکمیل تک پہنچا دوں گا مگر تا حال اس درخواست پر کسی قسم کی کوئی کاروائی نہ ہوئی ھے شہری نے میڈیا کی وساطت سے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف چیف سیکرٹری پنجاب صوبائی وزیر بلدیات صوبائی سیکرٹری بلدیات کمشنر فیصل اباد ڈویژن فیصل اباد ڈپٹی کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ کونسل جھنگ سے اپیل کی ھے کہ میری درخواست کی انکوائری جلد از جلد مکمل کروائی جائے تاکہ غیر قانونی کام اور کرپشن کرنے والے عناصر اپنے انجام کو پہنچ سکیں*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں