43

*جھنگ(جاوید اعوان سے)تھانہ موچیوالا کے علاقہ چک نمبر 181 میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دو زخمی*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)تھانہ موچیوالا کے علاقہ چک نمبر 181 میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دو زخمی*
ڈی پی او محمد راشد ہدایت خود موقع پر پہنچ گئے، مقتول کے ورثا کو انصاف کی یقین دہانی کروائی ابتدائی معلومات کے مطابق معمولی تلخ کلامی کے باعث فیصل اور ابراہیم نامی افراد نے فائر کئےمحمد رمضان موقع پر جاں بحق جبکہ احسان اللہ اور شمیم اختر نامی خاتون زخمی ہو گئے۔ ڈیڈی باڈی کو پوسٹ مارٹم کیلئے جبکہ مضروب افراد کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ھے ایس پی انوسٹی گیشن اور متعلقہ ڈی ایس پی کی زیر نگرانی ملزمان کی گرفتاری کیلئے سپیشل ٹیمیں تشکیل ،پولیس کے ریڈز جاری ہیں، ملزمان کے قریبی رشتے داروں کو پولیس نے حراست میں لے لیا ھے۔ظلم کرنے والوں کیساتھ آہنی ہاتھوں نمٹا جائیگا، ملزمان جلد پولیس کی گرفت میں ھونگے، ڈی پی او
ملزمان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے، سزایابی کو یقینی بنایا جائے، ڈی پی او کی متعلقہ پولیس افسران کو ہدایت عدم برداشت اور انتہا پسندی کے خلاف زیرو ٹارلینس پالیسی اپنائی جائے گی، ڈی پی او۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں