51

*گداگری باعث لعنت ھے گداگری ایک مکروہ دھندہ اور سماجی برائی ھےگداگری کا سدباب ہم سب کی ذمہ داری ءے آگے بڑھیے اور پیشہ ور بھکاریوں کی حوصلہ شکنی کریں*

*گداگری باعث لعنت ھے گداگری ایک مکروہ دھندہ اور سماجی برائی ھےگداگری کا سدباب ہم سب کی ذمہ داری ءے آگے بڑھیے اور پیشہ ور بھکاریوں کی حوصلہ شکنی کریں* بھکاریوں کو بھیک مت دیں اپنی ذمہ داری نبھائیں چوک چوراہوں پر پینسل ،کھلونے دیگر اشیاء خریدنے پر مجبور کرنا گداگری ھے صدقات ، خیرات عطیات قریبی اور جاننے والوں کو دیں سفید پوش، مساکین اور ضرورت مندوں کو تلاش کر کے ان کی مدد یقینی بنائیں صدقات ،۔خیرات عطیات صرف مستند رجسٹرڈ فلاحی اداروں کو دیں
فرزانہ بلوچ چیئرپرسن تحریم ویلفیئر آرگنائزیشن جھنگ
سوشل و ہیومن رائٹس ایکٹوسٹ پنجاب پاکستان۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں