17

*مہنگی بجلی سستا گوشت*

*مہنگی بجلی سستا گوشت*
سب سے چھوٹے ڈیپ فریز میں 300واٹ کا کمپریسر لگا ھوتا ھے جو تین گھنٹے میں ایک یونٹ بجلی خرچ کرتا ھے
اور 24گھنٹوں میں 8 یونٹ بجلی،

8 کلو واٹ (مطلب 8 یونٹ) ضرب 62 روپے یونٹ، ایک دن کے 496روپے
ایک دن بجلی خرچ 496روپے ضرب 30دن 14880روپے ماھانہ بجلی خرچ،

اور 14880کا آپکا بازار سے تازہ گوشت 12کلو خرید کر کھا سکتے ھیں،
بجلی مہنگی ھونے سے اب ڈیپ فریزر میں گوشت جمع کرنا کوئی سود مند فائدہ نہیں، سارا خیرات کر دیں اور غرباء کی دعائیں وصول کریں
جو بڑے ڈیپ فریز ھوتے ھیں وہ ایک ماہ میں 25 ھزار روپے تک کی بجلی خرچ کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں