73

*جھنگ(جاوید اعوان سے)تھانہ سٹی کے علاقہ میں دو افراد کی 17,سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)تھانہ سٹی کے علاقہ میں دو افراد کی 17,سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی* علاقہ تھانہ سٹی نزد اللہ ھو ھوٹل 17. سالہ نو بہار ملاح کو تنویر عباس نے ساتھی تنویر کی مدد سے بدفعلی کر ڈالی ایک تنویر زیادتی کرتا رہا دوسرا پہرہ دیتا رہا پولیس تھانہ سٹی نے کاروائی شروع کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں