65

*اوکاڑہ حلقہ پٹواری پر انسانیت سوز تشدد۔*

*اوکاڑہ حلقہ پٹواری پر انسانیت سوز تشدد۔*
*ملزمان کیجانب سے سابقہ رنجش پر گلے میں پٹہ ڈال کر سرعام بیہمانہ تشدد۔*
* فوٹیج میں ملزمان کیجانب سے ڈنڈوں سوٹوں گھونسوں مکوں سے تشدد بناتے ہوئے واضح دیکھا جا سکتا ھے*
* ملزمان رستم وغیرہ کیجانب سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا* تشدد کا نشانہ بننے والا حلقہ پٹواری ریاض الحق ملزمان سے جان بخشی کیلئے ملزمان کی منتیں کرتا رہا*اوکاڑہ واقعہ کا مقدمہ تھانہ ستگھرہ میں دو نامزد ملزمان سمیت 6 نامعلوم ملزمان کیخلاف درج کرلیا گیا*اوکاڑہ تاحال کوئی بھی ملزم گرفتار نہ ہو سکا*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں