19

*جھنگ(جاوید اعوان سے) ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی ہدایات پر صوبائی حکومت کی ملکیتی زمین سے مٹی اور درختوں کی چوری پر مقدمات کا اندراج کیا جا رہا ھے*

*جھنگ(جاوید اعوان سے) ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی ہدایات پر صوبائی حکومت کی ملکیتی زمین سے مٹی اور درختوں کی چوری پر مقدمات کا اندراج کیا جا رہا ھے*۔اس ضمن میں صوبائی حکومت کی ملکیتی ٹینڈر شدہ زمین سے مٹی چوری کرنے پر بھی مقدمہ درج جبکہ ریونیو سٹاف کی مدعیت میں ملزمان پر مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ کسی بھی شخص کو سرکاری زمین یا املاک کو نقصان پہنچانے کی ہرگز اجازت نہ ھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں