46

*سرگودھا ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سرگودھا گہرے گڑھے میں گر کر زخمی*

*سرگودھا ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سرگودھا گہرے گڑھے میں گر کر زخمی*

ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سرگودہا مین ڈسپوزل ورکس سلانوالی روڈ کا معائنہ کر رہے تھے کہ اس دوران ان کا پاؤں پھسل گیا

گڑھے میں گر نے کی وجہ سے شدید زخمی ھو گے

جنہیں فوری ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا منتقل کر دیا گیا

قریبی لوگوں کے مطابق ان کو گڑھے میں گرنے کی وجہ سے شدید زخم آئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں