16

*کراچی: پرانا گولیمار غریب نواز کالونی ندی کے قریب سے ایک شخص کی گن شاٹ لاش برآمد۔چھیپا ذرائع*

*کراچی: پرانا گولیمار غریب نواز کالونی ندی کے قریب سے ایک شخص کی گن شاٹ لاش برآمد۔چھیپا ذرائع*
لاش کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کیا جارہا ھے
لاش کی شناخت امان خان آفریدی ولد شکیل الرحمٰن عمر 25 سال کے نام سے ھوئی ھے
چھیپا ایمبولینس۔1020📞

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں