18

*ہتک عزت کے قانون کی آج بہت ضرورت ہے، وزیراعلی پنجاب مریم نواز*

*ہتک عزت کے قانون کی آج بہت ضرورت ہے، وزیراعلی پنجاب مریم نواز*
سوشل میڈیا کا غلط استعمال کیا جارہا ھے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

ہتک عزت قانون سے متعلق تنقید کی پرواہ نہیں، وزیراعلی پنجاب مریم نواز

ہتک عزت کے قانون پر اعتراض اور تنقید سمجھ سے بالاتر ھے، وزیراعلی پنجاب مریم نواز

بغیرثبوت کے الزامات لگائے جاتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

جن کے پاس مائیک ھے وہ سمجھتا ھے عزت اچھالنے کی آزادی ھے، وزیراعلی پنجاب مریم نواز

کیا لوگ چاہتے ہیں ہتک کریں مگر سزا نہ ملے؟ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

میڈیا بولے ہم غلط بیانی کریں اور پکڑے نہ جائے یہ نہیں ہوسکتا، وزیراعلی پنجاب مریم نواز

*BREAKING NEWS 🗞️*

*سپریم کورٹ نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے بنائے گئے الیکشن ٹربیونلز کے نوٹیفیکیشن اور فیصلہ کو معطل کر دیا.*

*BREAKING NEWS 🗞️*
اعلامیہ پاور ڈویژن

*جولائی 2024 سے بجلی کے نئے نرخ لاگو ہوں گے، اعلامیہ پاور ڈویژن*

بجلی کے نئے ٹیرف سے زیادہ تر لوگوں کے ماہانہ بل پر تھوڑا سا اثر ڈالیں گے، اعلامیہ

بجلی کے بلز میں کم سے کم اضافہ کیلئے حکومت 440 ارب کی سبسڈی دے گی، اعلامیہ

ایک کروڑ 68 لاکھ یا 58 فیصد غریب گھریلو صارفین کےلیے اضافہ 2 فیصد سے کم ہوگا، اعلامیہ

نسبتا امیر 42 فیصد صارفین کے لیے اوسطاً 9 فیصد اضافہ ہوگا، اعلامیہ پاور ڈویژن

معیشت بہتر ہونے پر بجلی کے نرخوں میں کمی کی توقع ہے، اعلامیہ پاور ڈویژن

جنوری 2025 تک تمام صارفین کے لیے بجلی کے نرخ جون 2024 کے مقابلے اوسطاً 3 فیصد کم ہونے کی توقع ہے، اعلامیہ

بجلی شعبے کے مقررہ 75 فیصد لاگت کے پیش نظر فکسڈ چارجز کا اجرا ضروری تھا، اعلامیہ

ملکی صنعت کے فروغ کیلئے صنعتی شعبہ سے 150 ارب کا بوجھ کم کر دیا گیا، اعلامیہ پاور ڈویژن

نیپرا کی سماعت کے بعد بجلی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا، اعلامیہ پاور ڈویژن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں