12

*کراچی: اورنگی ٹاؤن فرنٹیئر موڑ شاہی مسجد کے قریب فائرنگ 02 افراد زخمی۔چھیپا ذرائع*

*کراچی: اورنگی ٹاؤن فرنٹیئر موڑ شاہی مسجد کے قریب فائرنگ 02 افراد زخمی۔چھیپا ذرائع*
زخمی ھونے والے افراد کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کیا جارہا ھے۔
زخمی ھونے والے افراد کی شناخت عرفان ولد اللہ دتہ عمر 36 سال، امتیاز ولد محمد اشرف عمر 40 سال کے نام سے ھوئی ھے
چھیپا ایمبولینس۔1020📞

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں