*کراچی: اورنگی ٹاؤن غازی آباد محمدی مسجد کے قریب فائرنگ 01 شخص ہلاک۔چھیپا ذرائع*
ہلاک ھونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کیا جارہا ھے
ہلاک ھونے والے شخص کی شناخت تاحال نہ ھوسکی ھے عمر 35 سال بتائی جا رھی ھے
چھیپا ایمبولینس۔1020📞۔
20