*جھنگ(جاوید اعوان سے)سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے 5 واں میل کے قریب سات سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کا معاملہ*
ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا نوٹس، ملزم فوری گرفتار کر لیا گیا. عرفان نامی ملزم نے اسامہ نامی سات سالہ بچے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال سے متاثرہ بچے کا طبی معائنہ کروایا جارہا ھے ملزم کے خلاف تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں مقدمہ درج کیا جارہا ھے اس موقعے پر ڈی پی او نے کہا کہ۔سفاک درندوں کو عبرت کا نشان بنایا جائے گا اورحقائق کی روشنی میں ملزم کو کیفرکردار تک پہنچایا جائیگا،
70