33

*کراچی: کلفٹن ساحل پٹی اتوار بازار کے قریب پولیس مقابلہ 01 ڈاکو زخمی جناح ہسپتال منتقل کیا گیا ھے۔چھیپا ذرائع*

*کراچی: کلفٹن ساحل پٹی اتوار بازار کے قریب پولیس مقابلہ 01 ڈاکو زخمی جناح ہسپتال منتقل کیا گیا ھے۔چھیپا ذرائع*
زخمی ھونے والے ڈاکو کی شناخت ندیم ولد الٰہی بخش عمر 28 سال کے نام سے ھوئی
چھیپا ایمبولینس۔1020📞

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں