13

*جھنگ(جاوید اعوان سے) سٹی ون نیوز کی خبر پر انتظامیہ کی آنکھ کھل گئی۔احسان الٰہی جنجوعہ سپریٹنڈنٹ (ایچ آر) کی آشیرباد سے عرصہ دراز سے ڈیوٹی پر نہ آنے والا شہزادہ (شاہد اقبال سپرا) ریڈر ٹو نائب تحصیلدار ڈیوٹی پر حاضر ھو گیا*

*سٹی ون نیوز کی خبر پر انتظامیہ کی آنکھ کھل گئی۔احسان الٰہی جنجوعہ سپریٹنڈنٹ (ایچ آر) کی آشیرباد سے عرصہ دراز سے ڈیوٹی پر نہ آنے والا شہزادہ (شاہد اقبال سپرا) ریڈر ٹو نائب تحصیلدار ڈیوٹی پر حاضر ھو گیا. تفصیلات کے مطابق سٹی ون نیوز نے خبر شائع کی تھی کہ احسان الٰہی جنجوعہ سپریٹنڈنٹ ایچ آر کی آشیرباد سے عرصہ دراز سے شاہد اقبال سپرا ریڈر ٹو نائب تحصیلدار ڈیوٹی نہیں کر رھا ھے اور تنخواہیں باقاعدگی سے وصول کر رھا ھے خبر پر ایکشن لیتے ھوئے ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد عمیر نے فوری انکوائری کا حکم صادر کیا اور شاہد اقبال سپرا ریڈر ٹو نائب تحصیلدار ڈیوٹی پر حاضر ھو گیا عوامی اور سماجی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد عمیر اور سٹی ون نیوز کے اس قدم کو بہت سراہا ھے اور مطالبہ کیا ھے کہ غیر حاضری اور ڈیوٹی نہ کر کے جو تنخواہیں لی گئی ہیں وہ واپس خزانہ سرکار میں جمع کروائی جائیں اور قانون کے مطابق شاہد اقبال سپرا ریڈر ٹو نائب تحصیلدار اور اسکے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کی جائے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں