6

*جھنگ (مھر محمد فاضل کانواں سے) ملتان سے شوبز کے حوالے سے ملتان کی مشہور ومعروف اداکارہ سپر سٹار فلم سٹار صاحبہ ملتانی*

*جھنگ (مھر محمد فاضل کانواں سے) ملتان سے شوبز کے حوالے سے ملتان کی مشہور ومعروف اداکارہ سپر سٹار فلم سٹار صاحبہ ملتانی* جو کہ بہت ہی اچھی ماڈل ہیں فلم سٹار ہیں اور اسٹیج شو کرتی ہیں اسٹیج کی ڈانسر بھی ہیں، اس سال کی بیسٹ ایکٹر ہیں جو کہ ملتان میں پہلے نمبر پہ آئی ہیں اور پاکستان کی سپر سٹارز میں پہلےنمبر پر آنے والی صاحبہ ملتانی جو کہ کسی تعارف کی محتاج نہیں اور اس سال کا بیسٹ ایوارڈ بھی صاحبہ ملتانی کو ملا ھے* سوشل میڈیا ملتان کے وائس چیئرمین مہر باقر ہراج نے صاحبہ ملتانی کو بیسٹ پرفارمنس کا ایوارڈ ملنے کےحوالے سے بات چیت کی تو انہوں نے بتایا کہ صاحبہ ملتانی کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں ان کے اندر قدرتی اداکاری کی صلاحیت پائی جاتی ہیں اور یہ ڈرامہ ھو اسٹیج ھو فلم ھو یا ڈانس ھو اپنی مثال آپ ہیں اور ان کے پاس خداداد صلاحیتیں موجود ہیں جن کی بدولت یہ اپنا فن پیش کرکے آڈیونز کے دل جیت لیتی ہیں اور اپنی محنت کے بل بوتے پر ہر پلیٹ فارم پر کامیاب ہیں، سوشل میڈیا کے وائس چیئرمین مہر باقر ہراج نے مزید کہا کہ ہماری دعا ھے کہ اللہ پاک صاحبہ ملتانی کو مزید کامیابیوں اور کامرانیوں سے نوازے اور ہمارے اس خطے کا نام شوبز کی دنیا میں مزید روشن کرسکے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں