77

*جھنگ(جاوید اعوان سے) جھنگ میں بے نظیر سنٹروں میں لوٹ مار جاری سنٹروں پر ٹوٹل ایجنٹوں کا راج ہاکی سٹیڈیم اور چک نمبر459 میں مکمل لوٹ مار ہزار سے دو ہزار روپے ریٹ سنٹر کے اندر باہر مرد و خواتین ایجنٹ موجود ہیں جو خواتین کو گھیر لیتے ہیں

*جھنگ(جاوید اعوان سے) جھنگ میں بے نظیر سنٹروں میں لوٹ مار جاری سنٹروں پر ٹوٹل ایجنٹوں کا راج ہاکی سٹیڈیم اور چک نمبر459 میں مکمل لوٹ مار ہزار سے دو ہزار روپے ریٹ سنٹر کے اندر باہر مرد و خواتین ایجنٹ موجود ہیں جو خواتین کو گھیر لیتے ہیں تفصیلات کے مطابق پہلے بے نظیر کی قسط حبیب بینک کے ذریعے ملتی تھی اب الفلاح بینک کے ذریعے مل رھی ھے ریٹیلر تو کرپشن کر ھی رھے ہیں اس بار بینک حکام نے بھی اپنے ڈائریکٹ بندے ریٹیلر بنا دئے ہیں جو غریب خواتین کو لوٹ رھے ہیں پیسہ نہ دینے والی خواتین پورا دن ذلیل ھو کر واپس آجاتی ہیں جبکہ ایجنٹ کے ذریعے جانے والی دس منٹ میں ہیسہ لیکر آجاتی ہیں اس وقت سنٹرز میں فل کنٹرول مافیا کا ھے بے نظیر انکم سپورٹ کے افسران بھی کرپشن پر خاموش نظر آتے ہیں اور خواتین جو پیسہ نہ ھونے سسٹم سلو کا بہانہ یا انگوٹھا نہ لگنے کا بہانہ ھوتا ھے سنٹر پر خواتین کی حالت زار دیکھ کر کسی کو ترس نہیں آتا کرپشن میں بینک کا عملہ ریٹیلر اور چیک کرنے والے سب ملوث ہیں ریٹیلز کا کہنا ھے ہم ایسے دیدہ دلیری سے کرپشن نہیں کرتے ہم فرنچاہزر متعلقہ تھانہ بینک اور چیک کرنے والے سب کو مکمل حصہ دیتے ہیں چیرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ صدر بینک الفلاح سیکرٹری بی آئی ایس پی جھنگ میں لوٹ مار کا نوٹس لیں*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں