82

*اٹھارہ ہزاری(جاوید اعوان سے)عطائی حنیف چلڈرن سپیشلسٹ بن کر لوگوں کو لوٹنے لگا نہ کوئی ڈگری نہ تعلیم بس تجربہ ھی تجربہ۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر خاموش تماشائی۔ ڈپٹی کمشنر نوٹس لیں عوامی مطالبہ*

*اٹھارہ ہزاری(جاوید اعوان سے)عطائی حنیف چلڈرن سپیشلسٹ بن کر لوگوں کو لوٹنے لگا نہ کوئی ڈگری نہ تعلیم بس تجربہ ھی تجربہ۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر خاموش تماشائی۔ ڈپٹی کمشنر نوٹس لیں عوامی مطالبہ*
*ضلع جھنگ کی تحصیل اٹھارہ ہزاری میں عطائی حنیف چلڈرن سپیشلسٹ بن کر لوگوں کو لوٹنے لگا نہ کوئی ڈگری نہ تعلیم بس تجربہ ھی تجربہ۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر خاموش تماشائی*
*تفصیلات کے مطابق جھنگ کی تحصیل اٹھارہ ہزاری میں محمد حنیف جو کہ عطائی ھے اور ایک غیر قانونی میڈیکل سٹور کی آڑ میں پریکٹس بھی دھڑلے سے کر رھا ھے ذرائع کے مطابق ایک لائسنس پر اٹھارہ ہزاری میں دو میڈیکل سٹور چل رھے ہیں ایک کی آڑ میں موصوف نے پریکٹس کا دھندہ بھی چلایا ھوا ھے محمد حنیف کے پاس کسی قسم کی کوئی ڈگری بھی نہیں ھے مگر کہتا ھے کہ ضلع جھنگ کی ہیلتھ انتظامیہ میری مٹھی میں ھے اور پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن بھی میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتا ھے کیونکہ میری بہت اوپر تک رسائی ھے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ اتھارٹی اور ڈرگ انسپکٹر تو ہر وقت میری پاکٹ میں ھوتے ہیں جب موقف کے لیے اس سسٹم کے اونر کے فون نمبر 03023781447 پر رابطہ کیا گیا تو اس نے موقف دینے سے انکار کر دیا عوامی اور سماجی حلقوں نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف چیف سیکریٹری پنجاب صوبائی وزیر صحت پنجاب سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کمشنر فیصل آباد ڈویژن فیصل آباد علی اکبر بھنڈر ڈپٹی کمشنر جھنگ ڈاکٹر احمد شہزاد چیف ایگزیکٹو ہیلتھ اتھارٹی جھنگ ڈاکٹر افتخار نور ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ اتھارٹی اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری سے مطالبہ کیا ھے کہ حسین میڈیکل سٹور کو چیک کر کے فوری طور پر سیل کیا جائے اور اسکو چلانے والے عطائی کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں