*جھنگ(جاوید اعوان سے).ڈاکٹر کاشف اعجاز میڈیکل آفیسر BHU چکنمبر 181 تحصیل جھنگ کا دو سال میں 548000 روپے کا خزانہ سرکار کو ٹیکہ ڈپٹی کمشنر نوٹس لیں*
*ڈاکٹر کاشف اعجاز میڈیکل آفیسر BHU چکنمبر 181 تحصیل جھنگ نے کرپشن کی انتہا کر دی دو سال میں تقریباً 5480000 روپے کا خزانہ سرکار کو ٹیکہ کوئی پوچھنے والا نہیں* *تفصیلات کے مطابق موصوف سرکاری ڈیوٹی کے ساتھ ساتھ پرائیوٹ پریکٹس بھی کرتے ہیں اور جعلی اور دو نمبر اشٹام دے کر 22777 روپے ماھانہ نان پریکٹس الاؤنس بھی لے کر خزانہ سرکار کو لاکھوں روپے کا ٹیکہ لگا رھے ہیں موصوف کا دو سال کا ریکارڈ منظر عام پر ا گیا ھے سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کو اعلیٰ سطحی انکوائری کے لیے ثبوتوں کے ساتھ درخواست دے دی ھے مزید وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف چیف سیکریٹری پنجاب صوبائی وزیر صحت پنجاب کمشنر فیصل آباد ڈویژن فیصل آباد علی اکبر بھنڈر ڈپٹی کمشنر جھنگ ڈاکٹر احمد شہزاد چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی جھنگ ڈاکٹر افتخار نور ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ اتھارٹی جھنگ اور ڈاکٹر میاں احسن سلیانہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تحصیل جھنگ سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ھے*
