54

*جھنگ(جاوید اعوان سے) ڈی پی او کیپٹن(ر) بلال افتخار کیانی کی ہدایات پر ٹاؤٹ مافیا کے خلاف پولیس کا ایکشن بدستور جاری ھے۔ چوروں کی سہولت کاری میں ملوث مظہر سلیم نامی ٹاؤٹ کو گرفتار کر لیا گیا، تھانہ اٹھارہ ہزاری میں مقدمہ درج*

*جھنگ(جاوید اعوان سے) ڈی پی او کیپٹن(ر) بلال افتخار کیانی کی ہدایات پر ٹاؤٹ مافیا کے خلاف پولیس کا ایکشن بدستور جاری ھے۔ چوروں کی سہولت کاری میں ملوث مظہر سلیم نامی ٹاؤٹ کو گرفتار کر لیا گیا، تھانہ اٹھارہ ہزاری میں مقدمہ درج* ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی ہدایات پر جھنگ پولیس کا ٹاؤت مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔ چوروں کی سہولت کاری میں ملوث مظہر سلیم نامی ٹاؤٹ کرفتار ۔ گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ اٹھارہ ہزاری میں مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ تمام ایس ایچ اووز کو رسہ گیروں اور مجرمان کی پشت پناہی کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں نمٹنے کی تاکید کرتے ھوئے ڈی پی او کا کہنا تھا کہ چوروں کے سہولت کاروں کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے۔ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور انصاف کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ھے اور انصاف کی راہ میں حائل ٹاؤٹ مافیا کا خاتمہ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا ۔ ڈی پی او نے واضح کیا کہ رسہ گیر ٹاؤٹ مافیا کی سرپرستی کرنے والے کسی پولیس آفیسر کو بھی نہیں چھوڑیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں