81

*جھنگ(جاوید اعوان سے) ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ کے صدر وحید احمد ملک نے سیکرٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ مہر محمد ریاض نول،صدر ڈسٹرکٹ یونین آ ف جرنلسٹس جھنگ محمد یوسف رضا بھٹی،فنانس سیکرٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ علی حسن آ غا اور ایگزیکٹیو ممبر مہر حسنین آ ہیر کے ہمراہ گورنمنٹ گریجوایٹ کالج آ ف کامرس جھنگ کے پروفیسر اور تعلیمی سکالر مہر اشفاق احمد ہرل کو پروموشن دے کر مستقل پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج آ ف کامرس جھنگ تعینات ہونے پر مبارکباد دی*

*جھنگ(جاوید اعوان سے) ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ کے صدر وحید احمد ملک نے سیکرٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ مہر محمد ریاض نول،صدر ڈسٹرکٹ یونین آ ف جرنلسٹس جھنگ محمد یوسف رضا بھٹی،فنانس سیکرٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ علی حسن آ غا اور ایگزیکٹیو ممبر مہر حسنین آ ہیر کے ہمراہ گورنمنٹ گریجوایٹ کالج آ ف کامرس جھنگ کے پروفیسر اور تعلیمی سکالر مہر اشفاق احمد ہرل کو پروموشن دے کر مستقل پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج آ ف کامرس جھنگ تعینات ہونے پر مبارکباد دی* *اور نیک خواہشات کا اظہار کیا بعد ازاں نوجوان اور کہنہ مشق آ فیسر مہر امتیاز احمد نول کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ جھنگ کا عہدہ سنبھالنے پر بھی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔وحید احمد ملک صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ اور محمد یوسف رضا بھٹی صدر ڈسٹرکٹ یونین آ ف جرنلسٹس جھنگ کی طرف سے دونوں افسران کو ڈیوٹی کی سر انجام دہی میں مکمل تعاون کا یقین دلایا اور کہا کہ ہم نے ہمیشہ مثبت صحافت کو فروغ دیا اور زرد صحافت کے خاتمے اور جھنگ کی تعمیر و ترقی میں انتظامیہ کا ساتھ دیا ھے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں