125

*جھنگ(جاوید اعوان سے)۔ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس میں کرپشن کا بازار گرم۔زاھدہ بی بی کا لیٹ پنشن کیس بغیر AG پنجاب کی منظوری کے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر ندیم احمد اور سنیئر آڈیٹر عبد الواحد نے مل جل کر غیر قانونی طور پر پاس کر دیا۔ AG پنجاب نوٹس لیں*

*ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس جھنگ میں کرپشن کا بازار گرم۔ غیر قانونی پیمنٹس عروج پر۔ زاھدہ بی بی کا لیٹ پنشن کیس بغیر AG پنجاب کی منظوری کے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر ندیم احمد اور سنیئر آڈیٹر عبد الواحد نے مل جل کر غیر قانونی طور پر پاس کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق زاھدہ بی بی کی لیٹ پنشن کا کیس ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس افیسر ندیم احمد اور سینیئر ایڈیٹر عبدالواحد نے مل جل کر بغیر اے جی پنجاب کی اجازت کے تقریبا 25 لاکھ روپے کی غیر قانونی پیمنٹ کر دی اس پیمنٹ کے خلاف جھنگ کے شہری نے اے جی پنجاب کو اعلی سطحی انکوائری کے لیے درخواست جمع کروا دی عوامی اور سماجی حلقوں نے اے جی پنجاب سے اس درخواست پر اعلی سطح انکوائری کے لیے ٹیم تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ھے جب اس سلسلے میں ندیم احمد ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ افیسر سے موقف کے لیے ان کے ذاتی فون نمبر 03008911543 پر رابطہ کیا تو ان کا موبائل نمبر پاور اف تھا اور پھر سنیئر آڈیٹر عبدالواحد کے ذاتی فون نمبر۔03422469817 پر موقف کے لیے کال کی تو انھوں نے فون اٹھایا ھی نہیں پھر بھی ہمارے اخبارات کے اوراق ان کے موقف کے لیے ہر وقت حاضر ہیں*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں