151

*جھنگ(جاوید اعوان سے)راجہ جہانگیر انور کمشنر فیصل آباد سے سید احمد رضا شاہ سپورٹس فوکل پرسن سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ڈسٹرکٹ جھنگ پنجاب سپورٹس گالا فار سپیشل چلڈرن 2025 میں شاندار کارکردگی پر شیلڈ وصول کرتے ھوئے*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)راجہ جہانگیر انور کمشنر فیصل آباد سے سید احمد رضا شاہ سپورٹس فوکل پرسن سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ڈسٹرکٹ جھنگ پنجاب سپورٹس گالا فار سپیشل چلڈرن 2025 میں شاندار کارکردگی پر شیلڈ وصول کرتے ھوئے*
*پنجاب سپورٹس گالا فار سپیشل چلڈرن 2025 کا فیصل آباد میں سپورٹس و سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ڈویژن لیول پر انعقاد کروایا جس میں ڈویژن کے چاروں اضلاح جھنگ، فیصل اباد، ٹوبہ ، چنیوٹ ، کے تقریبا 500 سپیشل بچوں نے مختلف ایونٹ میں حصہ لیا* *سپورٹس گالا فار سپیشل چلڈرن میں سلولرنر، متاثرہ سماعت ، ذہنی معذور ، جسمانی معذور اور بلائنڈ بچوں نے مختلف ایونٹ 50/100/200 میٹر ریس, ریلے ریس، لانگ جمپ، سٹینڈنگ بورڈ جمپ، ویل چیئر ریس، شارٹ پٹ میں حصہ لیا- مجموعی طور پر ڈویژن فیصل آباد میں ڈسٹرکٹ جھنگ نے دوسری پوزیشن حاصل کی*
*اس اچھی کارکردگی کو سہراتے ہوئے محترمہ خالدہ پروین ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل ایجوکیشن فیصل اباد/جھنگ اور ڈویژنل سپورٹس آفیسر سید منظر شاہ نے فوکل پرسن جھنگ قیصر عباس شاہ اور تمام ادارہ جات کے ہیڈز کو مبارکباد دی اس موقع پر سپورٹس فوکل پرسن سید احمد رضا شاہ کا کہنا تھا اس تمام تر کامیابی کا سہرا ان کی سپورٹس ٹیم عابد مسعود خان ، مقصود بھٹی، نورین بابر، سنبل مائیکل ، احمد حسن، فوزیہ یاسمین ، افشاں نورین ، صائمہ سجاد ، شمائلہ کوثر، عمران ، عروبیہ مجید کو جاتا ہے تاکہ ایک ٹیم ورک کے بنا یہ ممکن نہ تھا* – *ڈویژنل انتظامیہ ڈویژنل سپورٹس آفیسر ، ڈسٹرکٹ سپیشل ایجوکیشن افیسر کا اچھے انتظامات کروانے پر شکریہ ادا کرتا ھو*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں