*جھنگ(جاوید اعوان سے)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی شوری کے ممبر شہباز احمد گجر ایڈووکیٹ و جے یو آئی کے عہداران نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سابق صدر بار منیر احمد سدھانہ کے تمام قاتلوں کو فی الفور گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچنا یا جائے* ۔*
*شہبازاحمد گجر ایڈووکیٹ نے مزید کہا کہ جھنگ پولیس کی قاتلوں کی گرفتاری کے حوالہ سے کارکردگی تسلی بخش ہے جلد از جلد بقیہ قاتلوں اور معاونین کو گرفتار کیا جائے اور جھنگ بار منیر احمد سدھانہ کے قاتلوں کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے اپنی اجتماعی جدوجہد جاری رکھے*
149










