168

*جھنگ(جاوید اعوان سے)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کی تکمیل جھنگ میں علمائے کرام کی خدمات وزیر اعلیٰ پنجاب محترم مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر، دینی خدمات کے اعتراف میں امام مسجد صاحبان کے لیے اعزازیہ دینے کی تقریب منعقد ہوئی*

*اس پروقار تقریب میں الحاج شیخ محمد یعقوب، راشدہ یعقوب شیخ اور ڈپٹی کمشنر جھنگ نے خصوصی شرکت کی*۔
*معزز مہمانانِ گرامی اور ڈی سی جھنگ نے اپنے ہاتھوں سے امام مسجد صاحبان کو اعزازیہ پیش کیا اور ان کی بے لوث خدمات کو سراہا*
*یہ اقدام اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ حکومتِ پنجاب علمائے کرام اور مذہبی طبقے کی فلاح و بہبود کو اپنی اولین ترجیحات میں شامل رکھتی ہے۔ مقامی سطح پر اس اقدام کو بے حد سراہا گیا ہے، جس سے معاشرے میں علمائے کرام کی عزت و تکریم میں مزید اضافہ ہوگا*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں