24

جھنگ (محمد جاوید اعوان)ضلع بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹور کی بھرمار بڑے بڑے نجی ہسپتالوں میں فارمیسی بنا لائسنس چل رہی ہے اور فارمولا ادویات ڈاکٹر اور میڈیکل سٹور والوں کی ساز باز سے فروخت ہو رہی ہیں چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی کی ٹیم مافیا کے آگے بے بس نظر آتی ہے عوامی حلقے

جھنگ (محمد جاوید اعوان)ضلع بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹور کی بھرمار بڑے بڑے نجی ہسپتالوں میں فارمیسی بنا لائسنس چل رہی ہے اور فارمولا ادویات ڈاکٹر اور میڈیکل سٹور والوں کی ساز باز سے فروخت ہو رہی ہیں چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی کی ٹیم مافیا کے آگے بے بس نظر آتی ہے عوامی حلقے ذرائع کے مطابق ضلع بھر میں بنا لائسنس میڈیکل سٹور چل رہے ہیں جن کی سرپرستی بڑے ڈاکٹر کر رھے ہیں مگر ان کلینکس میں فارمیسی حمزہ میڈیکل سٹور جمشید میڈیکل سٹور چناب ہسپتال بلال میڈی کیئر سلمہ کلثوم ہسپتال سمیت دیگر ضلع بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹور چلائے جارہے ہیں لیکن بار بار محکمہ صحت اور ڈپٹی کمشنر کو درخواست دینے کے باوجود ان غیر قانونی بنا لائسنس کے میڈیکل سٹور کے خلاف کارروائی نہیں ہو رہی مقامی شہری عباد علی نے اس سلسلے میں اعلی حکام کو درخواست دی ہے ان جعلی میڈیکل سٹور کے خلاف کارروائی کی جائے اور ان سٹوروں پر فروخت ہونے والی فارمولہ ادویات کی فروخت پر بھی پابندی لگائی جائے اور ان کی لوٹ مار سے غریب عوام کو بچایا جائے عباد علی نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ ضلع بھر میں بنا لائسنس کے چلنے والے میڈیکل سٹور کو فوری بند کرکے کاروائی کی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں