24

جھنگ (محمد جاوید اعوان)ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان کی ہدایت پرمحکمہ سول ڈیفنس کی جانب سے منی پٹرول پمپس کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ھے

جھنگ (محمد جاوید اعوان)ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان کی ہدایت پرمحکمہ سول ڈیفنس کی جانب سے منی پٹرول پمپس کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ھے، اس حوالے سے سول ڈیفنس ٹیم نے دارالسکینہ روڈ، جابر نگر، موسیٰ چوک، ٹرانسفارمر چوک اور سیٹلائٹ ٹاون جھنگ میں غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف کارروائیاں کرکے 05 یونٹ مشینیں سیل اورپولیس اسٹیشن سیٹلائٹ ٹاون جھنگ میں ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے کے لیے استغاثہ جمع کرا دیا گیا ھے۔سول ڈیفنس آفیسرمحمد فرحان نے کہا کہ شہر کے مختلف علاقوں میں منی پٹرول پمپس کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں