214

جھنگ (جاوید اعوان سے) سٹی ون نیوز کی خبر سچ ثابت ھوئی ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس جھنگ میں کامیاب بولی دینے والے آڈیٹرز کو اچھی پوسٹوں پر لگا دیا گیا نوٹیفکیشن جاری*

جھنگ (جاوید اعوان سے) سٹی ون نیوز کی خبر سچ ثابت ھوئی ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس جھنگ میں کامیاب بولی دینے والے آڈیٹرز کو اچھی پوسٹوں پر لگا دیا گیا نوٹیفکیشن جاری*
سٹی ون نیوز کی خبر سچ ثابت ھوئی ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس افس جھنگ میں کامیاب بولی دینے والے آڈیٹرز کو اچھی پوسٹوں پر لگا دیا گیا نوٹیفکیشن جاری تفصیلات کے مطابق اس سے پہلے خبر شائع ھو چکی ھے کہ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس افس جھنگ میں نئے آنے والے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر نے دفتر میں اکھاڑ بچھاڑ کرنے کے لیے آڈیٹرز سے CHARMING SEATS کے لیے غیر سرکاری طور پر آفرز مانگی تھیں آڈیٹرز نے اس بولی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور انچارج کی من پسند بولیاں لگائیں کامیاب بولی دینے والے آڈیٹرز کے آرڈر کر دئیے گئے ہیں اب باری آئے گی سرکاری ملازمین کی جو کام 500 روپے میں ھوتا تھا اب وھی کام 2000 روپے میں ھوگا ادھر اساتذہ کی ایک تنظیم نے بھی ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس افس اور ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر کی کرپشن بارے AG پنجاب کو درخواست ارسال کر دی ھے عوامی اور سماجی حلقوں نے AG پنجاب سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں