36

جھنگ(جاوید اعوان سے)تحصیل جھنگ اور گردونواح میں غیرقانونی پیٹرول پمپس کی بھر مار اور ایرانی تیل کی دھڑلے سے فروخت اسسٹنٹ کمشنر جھنگ خاموش تماشائی*

جھنگ(جاوید اعوان سے)تحصیل جھنگ اور گردونواح میں غیرقانونی پیٹرول پمپس کی بھر مار اور ایرانی تیل کی دھڑلے سے فروخت اسسٹنٹ کمشنر جھنگ خاموش تماشائی*
تحصیل جھنگ اور گردونواح میں جعلی پیٹرول پمپس کی بھر مار اور ایرانی تیل کی دھڑلے سے فروخت اسسٹنٹ کمشنر جھنگ خاموش تماشائی* تفصیلات کے مطابق تحصیل جھنگ اور گردونواح میں غیر قانونی پیٹرول پمپس کی بھرمار ھے جن پر ایرانی پیڑول اور ڈیزل دھڑلے سے فروخت ھو رھا ھے اسسٹنٹ کمشنر جھنگ اور سول ڈیفنس ادارے کے افسران خاموش تماشائی بنے ھوئے ہیں نہ جانے کیوں ؟؟
اس سے پہلے کئی دفعہ شہر میں ان غیر قانونی پیٹرول پمپس کو وجہ سے آگ لگ چکی ھے اب بھی اسسٹنٹ کمشنر جھنگ اور سول ڈیفنس ادارے کے افسران کسی بڑے سانحہ کے منتظر لگتے ہیں جب موقف کے لیے اسسٹنٹ کمشنر جھنگ آفس کا وزٹ کیا گیا تو معلوم ھوا کہ صاحب فیلڈ میں ہیں عوامی اور سماجی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر جھنگ عبداللہ خرم نیازی سے اپیل کی ھے کہ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ کے بھی خواب خرگوش سے جاگائیں جیسا کہ آپ ہر میدان میں نظر آتے ہیں اور عوام الناس آپکے تمام کاموں کو سراہا رھی ھے اسسٹنٹ کمشنر جھنگ اور سول ڈیفنس ادارے کے افسران کو بھی کام کرنے کی ھدایات جاری کر دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں