77

*جھنگ(جاوید اعوان سے)۔ ملک الطاف حسین کے بطور ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر تعینات ھوتے ھی آڈیٹرز کی غیر قانونی اکھاڑ بچھاڑ کی خبر میڈیا پر آنے کے بعد AG پنجاب نے نوٹس لے لیا ذرائع*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)۔ ملک الطاف حسین کے بطور ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر تعینات ھوتے ھی آڈیٹرز کی غیر قانونی اکھاڑ بچھاڑ کی خبر میڈیا پر آنے کے بعد AG پنجاب نے نوٹس لے لیا ذرائع*
جھنگ۔ ملک الطاف حسین کے بطور ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر تعینات ھوتے ھی آڈیٹرز کی غیر قانونی اکھاڑ بچھاڑ کی خبر میڈیا پر آنے کے بعد AG پنجاب نے نوٹس لے لیا تفصیلات کے مطابق ملک الطاف حسین ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر نے یونہی چارج لینے کے ساتھ ھی مختلف محکموں کے اڈیٹرز کی اکھاڑ بچھاڑ شروع کر دی جس نے اچھا ریٹ لگایا اسے اتنا ھی اچھا اور امیر محکمہ الاٹ کر دیا متواتر اکھاڑ بچھاڑ شروع ھے عوامی اور سماجی حلقوں نے میڈیا پر نیوز شائع ھونے کے بعد AG پنجاب کو اصلاح احوال کا مطالبہ کیا تو انھوں نے اعلیٰ سطحی کارروائی کا یقین دلایا ھے واضح رھے کہ اساتذہ کی ایک تنظیم بھی ملک الطاف حسین کی کرپشن اور دوبارہ جھنگ تعیناتی کے بارے کام کر رھی ھے جلد ھی انکی طرف سے دھماکہ خیز انکشافات متوقع ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں