53

*جھنگ (جاوید اعوان سے) گوجرہ روڈ SS سی این جی پمپ کے پاس بالکل روڈ پر کھڑی ٹرانسفر ٹرالی رات کو اندھیرے کی وجہ سے ایکسیڈنٹ کا باعث بن رہی ھے*

*جھنگ (جاوید اعوان سے) گوجرہ روڈ SS سی این جی پمپ کے پاس بالکل روڈ پر کھڑی ٹرانسفر ٹرالی رات کو اندھیرے کی وجہ سے ایکسیڈنٹ کا باعث بن رہی ھے* جبکہ کئی ماہ سے اس روڈ سے گزرتے افسران بالا کی توجہ کا مرکز علاقہ کے ایکس میونسپل کونسلر عنصر عباس سربانہ سیال کی ڈپٹی کمشنر جھنگ عبداللہ خرم نیازی سے ایس ای واپڈا ایکسین واپڈا سے اپیل ہے کہ رات کی تاریکی میں حادثات کا باعث بننے والی ٹرانسفر ٹرالی سے اموات کا ذمہ دار کون ہو گا دس فٹ روڈ اس ٹرالی کی وجہ سے بند ہے اور ٹرانسفارمر کے لیے پولز موجود ہیں اس معمولی سے ایشو کی وجہ سے قیمتی جانوں کو نقصان سے بچایا جا سکتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں