تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]
57
شیئر کریں
*جھنگ (جاوید اعوان سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ملک طارق محبوب کی ہدایت پر سیکورٹی کے حوالہ سے CTD آفس(کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ) ٹوبہ روڈ میں اینٹی ٹیرارسٹ موک ایکسر سائز کا اہتمام کیا گیا*
*جھنگ (جاوید اعوان سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ملک طارق محبوب کی ہدایت پر سیکورٹی کے حوالہ سے CTD آفس(کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ) ٹوبہ روڈ میں اینٹی ٹیرارسٹ موک ایکسر سائز کا اہتمام کیا گیا* جس میں پنجاب ایمر جنسی سروس ریسکیو 1122، سول ڈیفنس، ہم سکوارڈ ، پولیس 15، ایلیٹ فورس اور سرکاری ہسپتالوں کے علاوہ دیگر متعلقہ محکموں نے شرکت کی۔ تربیت کے دوران فرضی دہشتگردوں نے CTD آفس پر فرضی حملہ کیا جس میں دو فرضی دشتگر مارے گئے ایک پولیس والا زخمی ہوا جس کو ریسکیو 1122 کے عملہ نے اپنا رسپانس ٹائم برقرار رکھتے ہوئے بڑی مہارت سے فوری طبی امداد کے بعد زخمی کو ہسپتال شفٹ کیا اور تمام سکیورٹی اداروں CTD آفس کو فرضی دہشتگردوں سے آزاد کروایا اینٹی ٹیرارسٹ موک ایکسر سائز کا مقصد اداروں کی صلاحیت کو جانچنا اور اداروں کی آپس میں ایسے موقع پر رابطہ کار کو جانچا تھا تا کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے آسانی سے نپٹا جا سکے۔ آخر میں اداروں کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔