32

*جھنگ(جاوید اعوان سے) ۔ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ میاں سرمد حسین کی ناجائز قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی*

*جھنگ(جاوید اعوان سے) ۔ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ میاں سرمد حسین کی ناجائز قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی* ۔ شہری کی شکایت پر پٹواری حلقہ کو موقع پر پہنچ کر قبضہ واگزار کروانے کا حکم دیا ۔ جس پر متعلقہ ریونیو افسران نے بروقت موقع پر پہنچ کر سرکاری بازار میں تعمیرات کا کام نہ صرف رکوایا بلکہ تعمیر کی گئی جگہ بھی واگزار کروا دی.جس پر عوامی سماجی حلقوں کی جانب سے سرمد حسین اسسٹنٹ کمشنر جھنگ ۔ مہر رب نواز ڈب نائب تحصیل دار ۔ رانا وقار احمد پٹواری حلقہ کی اعلی کارکردگی کو شاندار الفاظ میں سراہا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں