29

*جھنگ(جاوید اعوان سے)جھنگ سٹلائیٹ ٹاؤن میں پلاٹ نمبر 521/A پر غیر قانونی تعمیر شروع۔ ڈپٹی ڈائریکٹر کے نوٹس کا کوئی اثر نہ ھوا۔ذرائع*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)جھنگ سٹلائیٹ ٹاؤن میں پلاٹ نمبر 521/A پر غیر قانونی تعمیر شروع۔ ڈپٹی ڈائریکٹر کے نوٹس کا کوئی اثر نہ ھوا۔ذرائع*
جھنگ سٹلائیٹ ٹاؤن میں پلاٹ نمبر 521/A پر غیر قانونی تعمیر شروع ڈپٹی ڈائریکٹر کے نوٹس کا کوئی اثر نہ ھوا تفصیلات کے مطابق جھنگ سٹلائیٹ ٹاؤن میں پلاٹ نمبر 521/A پر غیر قانونی تعمیر شروع ھے جس کی نشاندھی میڈیا نے کی تو ڈپٹی ڈائریکٹر ہاؤسنگ اینڈ فزیکل پلاننگ نے مالک پلاٹ کو نوٹس جاری کیا کہ آپ فوری طور پر تعمیر بند کریں اور اس پلاٹ کے تمام قانونی تقاضے پورے کریں اور مجوزہ فیسیں جمع کروانے کے بعد تعمیر شروع کریں مگر اس پر نوٹس کا کوئی اثر نہ ھوا ھے اور دھڑلے سے غیر قانونی تعمیر شروع ھے عوامی اور سماجی حلقوں نے ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر ہاؤسنگ اینڈ فزیکل پلاننگ سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں