48

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈسٹرکٹ کونسل جھنگ کی ڈسٹرکٹ آفیسر فنانس ایک بار پھر اینٹی کرپشن کے ریڈار پر 29 اپریل کو ریکارڈ سمیت طلبی کا نوٹس جاری ذرائع*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈسٹرکٹ کونسل جھنگ کی ڈسٹرکٹ آفیسر فنانس ایک بار پھر اینٹی کرپشن کے ریڈار پر 29 اپریل کو ریکارڈ سمیت طلبی کا نوٹس جاری ذرائع*
*ڈسٹرکٹ کونسل جھنگ کی ڈسٹرکٹ آفیسر فنانس ایک بار پھر اینٹی کرپشن کے ریڈار پر 29 اپریل کو ریکارڈ سمیت طلبی کا نوٹس جاری تفصیلات کے مطابق شہری نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن فیصل آباد ریجن فیصل آباد کو درخواست گزاری تھی کہ ڈسٹرکٹ کونسل جھنگ کی ڈسٹرکٹ آفیسر فنانس نے کنڈم اور ناکارہ کھڑی سرکاری گاڑی جو کہ اب ڈسٹرکٹ کونسل جھنگ کی تحویل میں نہ ھے کے لاکھوں روپے کے فرضی پیٹرول کے بل پاس کیے اور لاکھوں روپے کمائے ۔دی گئی درخواست پر شکایت نمبر الاٹ ھوا اور تقتیش کے بعد درخواست گزار کی طرف سے لگائے گئے الزامات ثابت ھونے کے بنا پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن فیصل آباد ریجن فیصل آباد نے باقاعدہ ریگولر انکوائری کے آرڈر جاری کر دئے جس کے تناظر میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ون اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ فیصل ریجن فیصل آباد نے ریکارڈ سمیت مورخہ 29 اپریل 2024 کو طلب کر لیا نوٹس جاری ھوتے ھی موصوفہ نے بھاگ دوڑ شروع کر دی*۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں