41

*جھنگ(جاوید اعوان سے)چراغ تلے اندھیرا شہباز خان تبسم سابق پی اے ٹو ڈپٹی کمشنر جھنگ ریٹائر ھونے کے بعد بھی سرکاری رہائش گاہ بغیر کرایہ استعمال کر رھا ھے.ڈپٹی کمشنر نوٹس لیں ذرائع*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)چراغ تلے اندھیرا شہباز خان تبسم سابق پی اے ٹو ڈپٹی کمشنر جھنگ ریٹائر ھونے کے بعد بھی سرکاری رہائش گاہ بغیر کرایہ استعمال کر رھا ھے.ڈپٹی کمشنر نوٹس لیں ذرائع*
*شہباز خان تبسم سابق پی اے ٹو ڈپٹی کمشنر جھنگ ریٹائر ھونے کے بعد بھی سرکاری رہائش گاہ بغیر کرایہ استعمال کر رھا ھے. تفصیلات کے مطابق شہباز خان تبسم سابق پی اے ٹو ڈپٹی کمشنر جھنگ تقریباً دو ماہ قبل 60 سال عمر پوری کرنے کے بعد اپنی ملازمت سے ریٹائر ھو گئے ہیں دوران ملازمت سرکاری رہائش گاہ انکو دفتر کی طرف سے ملی ھوئی تھی۔جس پر ابھی تک انکا قبضہ برقرار ھے قانون کے مطابق کوئی بھی سرکاری افسر یا اہلکار ریٹائر ھونے کے بعد سرکاری رہائش گاہ عرصہ چھ ماہ تک اپنے استعمال میں رکھ سکتا ھے مگر ان چھ ماہ کا کرایہ اس نے اپنی جیب سے سرکاری خزانہ میں جمع کروانا ھوتا ھے مگر موصوف شہباز خان تبسم سابق پی اے ٹو ڈپٹی کمشنر جھنگ سرکاری رہائش گاہ تو استعمال کر رھے مگر کرایہ جمع نہیں کروا رھے ہیں جب موصوف سے اس سلسلے میں بات کی تو آئیں بائیں شائیں کرنے لگے سرکاری ذرائع نے بتایا ھے کہ ابھی تک تقریباً دو ماہ کا کرایہ جمع نہیں کروایا گیا ھے ڈپٹی کمشنر جھنگ اس طرف بھی توجہ دیں*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں