23

اٹھارہ ہزاری(جاوید اعوان سے) انٹرنشنل نوجوانان ختم نبوت موومنٹ پاکستان کے سرپرست رانا محمد افتخار نمبردار نے یوم تکبیر کے موقع پر حسن معاویہ نگر میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

اٹھارہ ہزاری(جاوید اعوان سے) انٹرنشنل نوجوانان ختم نبوت موومنٹ پاکستان کے سرپرست رانا محمد افتخار نمبردار نے یوم تکبیر کے موقع پر حسن معاویہ نگر میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں کہ میاں محمد نواز شریف علماء کی قیادت میں ملک کو اسلامی نظام کی طرف لائیں اور سودی نظام کا مکمل خاتمہ کریں عوام کو مسلم لیگ نواز سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں میاں محمد نواز شریف کو مسلم لیگ ن کا صدر منتخب ھونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ھوں اور امید کرتا ھوں کہ ملک پاکستان ان شاءاللہ انکی قیادت میں ترقی کرے گا انہوں نے کہا علماء کو چاہیے ایک پلیٹ فارم پر متحد ھو کر میاں محمد نواز شریف کا ساتھ دیکر ملک میں قرآن وسنت کے راہ ہموار کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں