35

*جھنگ(جاوید اعوان سے) سٹی ون نیوز کی نشاندھی پر ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کا نوٹس۔ RHC کوٹ شاکر میں ڈینٹل یونٹ انسٹال ھو گیا حلقے کی عوام ڈی سی اور سی ای او ہیلتھ کا شکریہ ادا کر رھی ھے*

*جھنگ(جاوید اعوان سے) سٹی ون نیوز کی نشاندھی پر ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کا نوٹس۔ RHC کوٹ شاکر میں ڈینٹل یونٹ انسٹال ھو گیا حلقے کی عوام ڈی سی اور سی ای او ہیلتھ کا شکریہ ادا کر رھی ھے*
*جھنگ سٹی ون نیوز کی نشاندھی پر ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کا نوٹس۔ RHC کوٹ شاکر میں ڈینٹل یونٹ انسٹال ھو گیا حلقے کی عوام ڈی سی اور سی ای او ہیلتھ کا شکریہ ادا کر رھی ھے*
تفصیلات کے مطابق تحصیل اٹھارہ ہزاری کے علاقے کوٹ شاکر کے آر ایچ سی میں عرصہ دراز سے ڈینٹل یونٹ آیا پڑا تھا مگر کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا پر انسٹال نہیں ھو رھا تھا عوامی مطالبے پر سٹی ون نیوز عوام کی آواز بنا اور اسکی نشاندھی کی جس پر ایکشن لیتے ھوئے محمد عمیر ڈپٹی کمشنر جھنگ نے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر احمد شہزاد کو ڈینٹل یونٹ فوری طور پر فنکشنل کروانے کا حکم جاری کیا جس پر عمل کرتے ھوئے سی ای او ہیلتھ اتھارٹی نے کل ڈینٹل یونٹ انسٹال کروا دیا ھے حلقے کی عوام خوشی کے موقعے پر ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد عمیر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی جھنگ ڈاکٹر احمد شہزاد کا شکریہ ادا کر رہی ھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں