112

*جھنگ(جاوید اعوان سے) انسپکٹر مہر اخلاق احمد نول ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے خلاف تابڑتوڑ کاروائیاں جاری*

*جھنگ(جاوید اعوان سے) انسپکٹر مہر اخلاق احمد نول ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے خلاف تابڑتوڑ کاروائیاں جاری* انچارج چوکی روڈو سلطان اے ایس آئی چمن عباس ،اور غلام عباس اے ایس آئی نے دو مختلف مقامات میں منشیات فروش ملزمان عطا اللہ اور صوبیدار کو موقع سے گرفتار کر لیا اور ان کے قبضہ سے 115 لیٹر دیسی شراب برآمد کر لی اس موقع اخلاق احمد نول انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری کا کہنا تھا کہ نوجوان نسل کی رگوں میں زہر گھولنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت کے احکامات کی روشنی میں کاروائیاں جاری رہیں گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں