45

*کراچی: گلبرگ چورنگی پر بکروں کو مصنوعی دانت لگا کر بیچنے والے بیوپاریوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا*

*کراچی: گلبرگ چورنگی پر بکروں کو مصنوعی دانت لگا کر بیچنے والے بیوپاریوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا*
میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہری کی اطلاع پر پولیس نے بیوپاریوں کوحراست میں لے لیا، زیرحراست بیوپاری میاں بیوی حیدرآباد سے بکرے فروخت کرنے کے لئے لائے تھے۔پولیس کا کہنا ھے کہ متاثرہ شہری کی جانب سے مزید قانونی کارروائی نہیں کی جارہی، 7 بکرے تھانے منتقل کردیے گئے ہیں جبکہ بیوپاریوں سے مزید تفتیش جاری ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں