41

سنٹرل پولیس آفس: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر میڈیکل فنانشل اسسٹنس کمیٹی کا اجلاس منعقد ھوا

سنٹرل پولیس آفس: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر میڈیکل فنانشل اسسٹنس کمیٹی کا اجلاس منعقد ھوا
ڈاکٹر عثمان انور نے پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے مزید فنڈز جاری کر دئیے ۔
ایم ٹی پنجاب کے ڈرائیور سب انسپکٹر شوکت علی کو اہلیہ کے کینسر کے علاج کیلئے 10 لاکھ روپے دئیے گئے۔ ترجمان پنجاب پولیس

سرگودھا کے انسپکٹر شاہد اقبال کو فائر آرم انجری کے علاج کیلئے 05 لاکھ روپے جاری۔ ترجمان پنجاب پولیس

ہیڈ کانسٹیبل ظہیر انجم کی اہلیہ کو کینسر کے علاج کیلئے ساڑھے 03 لاکھ روپے دئیے گئے۔ ترجمان پنجاب پولیس

ریٹائرڈ ڈی ایس پی محمد عظمت کامران لودھی کو جگر کے علاج کیلئے 02 لاکھ 50 ہزار روپے جاری ۔ ترجمان پنجاب پولیس

سپیشل برانچ کے سب انسپکٹر بشیر احمد کو اہلیہ کے علاج کیلئے 02 لاکھ روپے دئیے گئے۔ ترجمان پنجاب پولیس

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے مذکورہ بالا فنڈز ویلفیئر برانچ کی سکروٹنی کے بعد جاری کئے۔

پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ کی بہترین ہیلتھ ویلفیئر اولین ترجیح، مزید تعاون جاری رہے گا ۔ آئی جی پنجاب

سنگین بیماریوں کا شکار ملازمین اور انکے اہلخانہ کو علاج معالجے میں ہر ممکن معاونت فراہم کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر عثمان انور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں